nmaz


نماز کے فرائض                                                             
نماز میں کل 13 فرائض ہیں، جن میں سے ایک فرض بھی ادا کرنے سے رہ جائے تو نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔نماز کے باہر 7 فرائض ہیں جن کو نماز کی شرائط بھی کہا جاتا ہے۔
نماز کی شرائط درج زیل ہیں۔


1۔ بدن کا پاک ہونا۔
کپڑوں کا پاک ہونا۔ .2
ستر کا ڈھکا ہوا ہونا۔.3
جگہ کا پاک ہونا۔.4
قبلہ رخ ہونا۔.5
نماز کا وقت ہونا۔.6
نیت کرنا۔ .7

آگے پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Post a Comment

Contact Form