علامہ اقبال میر تقی میر
احمد فراز مرزا غالب
فیض احمد فیض پروین شاکر
امجد اسلام امجد ناصر کاظمی
ابن انشا منیر نیازی بچوں کی دنیا میں پڑھیں چار دوست
چار دوست
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جادو گروں کے گاوں میں چار لڑکے رہتے تھےان کے نام راجو ، زیب ، ارسلان اور علی تھے- راجو،زیب اور ارسلان کافی عقلمند تھے لیکن علی سارا وقت سونے اور کھانے میں گزارتا تھا- سب اسے بیوقوف سمجھتے تھے-ایک مرتبہ گاوں میں قحط پڑ گیا- دریا اور جھیلیں خثک ہو گے-لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے دوسرے گاوں کی طرف ہجرت کرنے لگے- راجو نے کہا ہمیں بھی جلد از جلد دوسری جگہ جانا چاہیے- ورنہ ہم بھی دوسرے لوگوں کی طرح مر جائیں گے-انھوں نے جلد ہی دوسری جگہ جانے کا فیصلہ کیا-
راجو نے پوچھا لیکن ہم علی کا کیا کریں-کیا اسے اپنے ساتھ لیکر جانا چاہیے-
مزید پڑھنے
مینڈک ہوشیار
ایک گھنے جنگل کے اندر ایک تالاب میں بہت سی مچھلیاں،کیکڑے اور مینڈک رہتے تھے-
انکی زندگی بڑی خوشگوار اور پر امن تھی-ان کے ساتھ دو خوبصورت مچھلیاں ہیرہ اور
کرن رہتی تھیں-وہ ساری مچھلیوں سے بڑی تھیں-وہ اپنی خوبصورتی پر بہت فخر کرتی تھی-
اسی تالاب میں ایک مینڈک اپنی بیوی کے ساتھ رہتا تھا-جسکا نام کولو تھا-مچھلیاں اور مینڈک
آپس میں دوست تھے-وہ اچھی زندگی مزیدپڑھنے