منی لانڈرنگ کیس :شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد, گرفتار کرلیا گیا

 نجی ٹی وی جی این این کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اورآمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی،جسٹس سرداراحمدنعیم،جسٹس فاروق حیدرپرمشتمل بنچ نے سماعت کی،شہبازشریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
شہبازشریف خودروسٹرم پر آگئے، عدالت نے کہا ابھی آپ کے وکلا دلائل دے رہے ہی کوئی بات رہ جائے گی تو پھرآپ اپنا موقف پیش کریں
 لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مستردکردیاجس کے بعد صدر ن لیگ شہباز شریف نے خود اپنی  گرفتاری پیش کر دی ہے         

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form