مری کی صورتحال پر بحثیت قوم ہماری ذمہ داری

 
ہمیں اللہ نے اشرفالمخلوق پیدا کیا, ہمارے اوپر زمہ داری بھی بڑی لگائ   زمین پر بسنے والی تمام مخلوقات کا  خیال رکھنا. 

اللہ نے ہمیں اپنا نائب  بنا کر زمین پر بھیجا درد دل کے واسطے لیکن انسان جو سب سے اعلیٰ مخلوق ہے وہی زمین کی بربادی کا سبب بنا ہوا ہے.

 ہماری صورتحال یہ ہے کہ مری میں پھنسے ہوے لوگوں کو انڈا پانچ سو  کا مل رہا ہے,ہوٹل کا کرایہ تیس ہزار,چھوٹی گاڑی کو دھکا لگانے کا تین ہزار, بڑی گاری کو دھکا لگانے کا پانچ ہزارہوٹل مالکان ایک کمرے کا تیس ہزار لے رہے تھے لوگ مر  رہے تھے اور زیادہ تر لوگ انکی مجبوریوں کا فائدہ  اٹھا رہے تھے

کچھ لوگ مدد بھی کر رہے تھے, انکی تعداد  بہت کم تھی اصل میں وہی کم تعداد انسان کہلانے کے لائق  ہے

ہمیں ان انسانوں کی قدر کرنی چاہے حکومتی سطح پر بھی انکی کوششوں  کو سراہا  جانا چاہے

-آئندہ  ایسے حالات سے نمٹنے کے لیے پہلے سے تیاری کرنی چاہے



Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form